” ووٹ ضمیر دا پیسا بےنظیر دا “

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on whatsapp
WhatsApp

تحریر: جی ایم مصطفی

بھٹو آج پھر مر گیا . طیب اردگان کی بیوی کا ہار .
اور پھر بے نظیر کی ننگی تصویریں .

پیپلزپارٹی کی خریدوفروخت .

میرے ملک کی بے شعور عوام .

میری قوم پانچ سال میں لوگوں کو بھول جاتی ہے .

آٹا اور چینی چور سیلاب زدگان کے لئے بیرونی امداد .

42 ملکوں کی جنگی مشقیں پاکستان کی بیرونی دنیا میں ابھرتی ہوئی ایمیج .

کیا سیاستدان ملک کے لئے ناسور نہیں.

نیو جنریشن کوائن سیاستدانوں کے بارے میں سوچنا ہوگا.

پانچ سال بعد جب یہ ووٹ لینے آئے ان کو جوتوں کے ہار ڈالے ہوں گے.

اٹھارویں ترمیم کے بعد ہر صوبہ اپنی ترقی کا ذمہ دار ہے.

ایک لاکھ تنخواہ لینے والے آدمی یا بیوروکریٹ کی ماہانہ دس لاکھ خرچہ کا حساب کتاب لینا ہوگا.

سندھ میں حکومت کے چودہ سال.

” پھر ووٹ ضمیر دا پیسا بےنظیر دا “