کراچی قرنطینہ سے بھاگنے کر آنیوالے کورونا وائرس کا شکار 4 مریض گرفتار

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on whatsapp
WhatsApp

ملتان: ڈپٹی کمشنر عامرخٹک کی ہدایت پر کوروناوائرس کے مریضوں کو ٹریس کرنیوالی ریپڈ ریسپانس ٹیم کی کاروائی کراچی قرنطینہ سے بھاگنے کر آنیوالے کورونا وائرس کا شکار 4 مریض گرفتار کر لیے گے.

کراچی قرنطینہ سے بھاگنے کر آنیوالے کورونا وائرس کا شکار 4 مریضوں کو شجاع آباد کے علاقے سکندرآباد سے پکڑ لیا گیا

چاروں مریضوں کو ریسکیو1122 کی گاڑیوں کے ذریعے پولیس کی نگرانی میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی قرنطینہ سے چار مریض بھاگ کر گاڑی نمبر بی ڈی اے 730کے ذریعے سکندر آباد ملتان آ رہے تھے . دوبئ سے کراچی پہنچنے والے چاروں افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا .گرفتار ہونے والوں میں آصف،رمضان،شاہد،نوید اور ڈرائیورغلام عباس شامل ہیں.