افغان خفیہ ایجنسی NDS کے لئے قیامت خیز دن

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on whatsapp
WhatsApp

صبح افغان صوبے غزنی میں افغان مجا!ہد!ین کے ایک نوجوان زید کندھاری نے بارود سے بھری گاڑی مظلوم لوگوں کی قاتل افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے یونٹ 6 اور 793 بٹالین سے ٹکرا دی.

حملے میں این ڈی ایس کے 77 اہلکار ہلاک اور 42 کمانڈوز زخمی ہو گئے۔

حملے میں اسی بیس کے سربراہنقیباللہ_ارگونی بھی مارے گئے۔

تاہم سرکاری سطح پر ابھی 10 ہلاکتیں تسلیم کی گئی ہیں اور زخمی 30 بتائے گئے ہیں۔

عین شاہدین کے مطابق 60 سے زائد لاشوں کو ایمبولینس میں اور 40 زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے لے جایا گیا۔
عین شاہدین کے مطابق مزید بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے.